دنیا میں بے روزگاری کے حوالے سے دستیاب ڈیٹا کے مطابق، پاکستان کی بے روزگاری کی شرح تقریباً 4.5 فیصد ہے۔ اس شرح کو دیکھتے ہوئے کہا جا سکتا ہے کہ پاکستان کی بے روزگاری کی حالت نہ تو بہت خراب ہے اور نہ ہی بہت تسلی بخش۔ بھارت کی رینکنگ 37 ویں نمبر پر ہے جس کا مطلب ہے کہ بھارت میں پاکستان کے مقابلے میں بے روزگاری کا تناسب زیادہ ہے۔ آئیے یہ جانتے ہیں کہ دنیا میں کون سے ممالک میں کس شرح سے بے روزگاری موجود ہے:
یہ اعداد و شمار Shake Hands کے ادارتی بورڈ نے مختلف اقتصادی اداروں اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ڈیٹا کی مدد سے مرتب کیے ہیں۔